پاکستانی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات ایران میں 2 خود کش حملے ناکام بنوانے کیلئے مدد فراہم کی: ایرانی وزیر خارجہ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پاکستانی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات ایران میں 2 خود کش حملے ناکام بنوانے کیلئے مدد فراہم کی: ایرانی وزیر خارجہ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ایرانی وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ پاکستانی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات ایران میں 2 خود کش حملے ناکام بنوانے کیلئے مدد فراہم کی. تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی جانب سے پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا گیا ہے. ایرانی وزیر خارجہ نے بتایا ہے

کہ پاکستانی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات ایران میں 2 خود کش حملے ناکام بنوانے کیلئے مدد فراہم کی. ایرانی وزیر خارجہ نے ایران کو دہشت گردی کا نشانہ بننے سے بچانے پر پاکستانی سیکورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا ہے. اس حوالے سے مزید تفصیلات فی الحال جاری نہیں کی گئیں. 

..

مزید خبریں :