نگران وزیر اعظم کے لئے اب کام شروع کر دینا چاہیے،لودھراں میں عوام نے عمران خان کی موروثی سیاست ناکام بنا دی :سید خورشید شاہ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نگران وزیر اعظم کے لئے اب کام شروع کر دینا چاہیے،لودھراں میں عوام نے عمران خان کی موروثی سیاست ناکام بنا دی :سید خورشید شاہ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے لئے اب کام شروع کر دینا چاہیے ، عوام بھی بہتر نگران وزیر اعظم کے لئے تجاویز دیں ،

لودھراں میں عوام نے عمران خان کی موروثی سیاست ناکام بنا دی . نجی ٹی وی کے مطابق سید  خورشید شاہ نے کہا کہ غیر جانبدار نگران وزیر اعظم کا انتخاب وقت کی اہم ضرورت ہے ، نگران وزیر اعظم کی سلیکشن کے لئے اب کام شروع کر دینا چاہیے ،عوام بھی بہتر نگران وزیر اعظم کے لئے تجاویز دیں .

ضرور پڑھیں: اس کو کہتے ہیں اصل تبدیلی عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی ، ، اہم کام کر ڈالا

انہوں نے کہا کہ لودھراں میں عوام نے عمران خان کی موروثی سیاست ناکام بنا دی ہے.

..

ضرور پڑھیں: ذبح کیے بغیر مچھلی مسلمانوں کے لیے حلال کیسے ہوئی؟ سائنس کے جواب سے غیر مسلم ہکا بکا!

مزید خبریں :