لودھراں الیکشن جیتنے کے لیے مسلم لیگ ن نے لوگوں کو کیا لالچ دی ؟ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

لودھراں الیکشن جیتنے کے لیے مسلم لیگ ن نے لوگوں کو کیا لالچ دی ؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے پشاور میں جو جلسہ کیا اس میں انہوں نے لوگوں میں ساڑھے تین ہزار ٹرانسفارمرز تقسیم کیے اور لوگوں سے کہا کہ آپ نے بس جلسے میں آنا ہے.باقی جلسے یہ جیسے بھرتے ہیں ہمیں بھی پتہ ہے کہ لوگوں کو جلسے میں بلانے کے لیے تین، تین ہزار روپے دیتے ہیں.

ضرور پڑھیں: اس کو کہتے ہیں اصل تبدیلی عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی ، ، اہم کام کر ڈالا

جس سیٹ کی آپ بات کر رہے ہیں وہاں وزیر اعلیٰ ان کا اپنا ہے ، وہاں ابھی تک گیس کی خبر لگی ہوئی ہے کہ گیس مفت ملے گی ، جہاں جاتے ہیں گیس کے پائپ ڈال دیتے ہیں ، بجلی کا اعلان کر دیتے ہیں تو غریبوں کو تو وہی چاہئیے.:  

 

..

ضرور پڑھیں: ذبح کیے بغیر مچھلی مسلمانوں کے لیے حلال کیسے ہوئی؟ سائنس کے جواب سے غیر مسلم ہکا بکا!

مزید خبریں :