ایک بندہ جو چوری کرتے پکڑا گیا، کیاوہ پارٹی سربراہ بن سکتا ہے، چیف جسٹس ثاقب نثارکے الیکشن ایکٹ کیس میں ریمارکس - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ایک بندہ جو چوری کرتے پکڑا گیا، کیاوہ پارٹی سربراہ بن سکتا ہے، چیف جسٹس ثاقب نثارکے الیکشن ایکٹ کیس میں ریمارکس


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن ایکٹ 2017 کےخلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بندہ جو چوری کرتے پکڑا گیا ،کیاوہ پارٹی سربرہ بن سکتا ہے،کیا کسی چور کو پارٹی سربراہ بنایا جا سکتا ہے. سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے ن لیگ، پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کے پارٹی ٹکٹ کے فارم طلب کر لئے.

ضرور پڑھیں: نومنتخب وزیرا عظم عمران خان کل صدر ممنون حسین سے عہدے کا حلف لیں گے

چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ

ہمیں بتائیں سینیٹ کیلئے پارٹی ٹکٹ کس نے جاری کئے؟. عدالت نے 1997 میں کی گئی 14ویں ترمیم کاریکارڈ بھی طلب کرلیا،عدالت نے کہا ہے کہ بتایاجائے 14 ویں ترمیم کتنے وقت میں منظورہوئی تھی،14ویں ترمیم پرکیابحث ہوئی؟اٹارنی جنرل آفس ریکارڈ پیش کرے.

..

ضرور پڑھیں: تبدیلی آ گئی ۔۔۔ ڈیسکون کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبد الرزاق داؤد کابینہ میں شامل ہونے کے لیے اپنی ہی کمپنی سے مستعفی

مزید خبریں :