ن لیگ کے لودھراں میں جیت کا خفیہ فارمولا پتہ چل گیا عوام کو الیکشن جیتنے کیلئے کیا لالچ دی گئی ، دنگ کر دینے والی تفصیلات - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ن لیگ کے لودھراں میں جیت کا خفیہ فارمولا پتہ چل گیا عوام کو الیکشن جیتنے کیلئے کیا لالچ دی گئی ، دنگ کر دینے والی تفصیلات


  اسلام آباد  (قدرت روزنامہ )اکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے پشاور کے جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد لانے کیلئے انہیں ساڑھے تین ہزار ٹرانسفارمر تقسیم کیے . تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کا پشاور جلسہ کامیابی کا راز کچھ اور نہیں بلکہ عوام کو لانے کیلئے انہیں ساڑھے تین ہزار ٹرانسفارمر دیئے گئے ہیں . باقی جلسوں میں کیا کچھ ہوتا ہے وہ ہم سے پوشیدہ نہیں، ہر شخص تین

، تین ہزار دے کر جلسوں میں لایا جاتا ہے . جس سیٹ کی آپ بات کر رہے ہیں وہاں ابھی تک گیس کی خبریں چل رہی ہیں ، جہاں جاتے ہیں گیس پائپ ڈال دیئے جاتے ہیں ، لوگوں کو مفت گیس کی فراہمی کا یقین دلایا جاتا ہے ،بجلی کے اعلانات کیے جاتے ہیں .

..

مزید خبریں :

سروے