وزن کم کرنے کا ایسا شاندار نسخہ جو ڈاکٹرز محض اس لیے نہیں بتاتے کہ آپ پتلے ہو گئے تو بیمار نہیں پڑیں گ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

وزن کم کرنے کا ایسا شاندار نسخہ جو ڈاکٹرز محض اس لیے نہیں بتاتے کہ آپ پتلے ہو گئے تو بیمار نہیں پڑیں گ


اہم خبریں نیلم وادی کے دلکش مناظر PM  19°CLahore, Pakistan صفحہ اول اہم خبریں پاکستان انٹرنیشنل Business کھیل پکوان سائنس اور ٹیکنالوجی شوبز صحت دلچسپ و عجیب ہم سے رابطہ اہم خبریں کالی مرچ کے پانچ دانے روزانہ کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے جان کر آپ یہ کام کرنے کے لئے ابھی دوڑیں گے ، جان لیں پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں پھٹی ایڑیاں اور جلد نرم وملائم اور ہمیشہ گوری وہ بھی فوری ، ایک بار یہ نسخہ آزمائیں آپ ہر کریم بھول جائیں گے مزید جانئیے حاملہ ما ں فو ت ہو گئی تھی مگر بچہ قبر میں کھیل رہا تھا ایک ساتھ تین چھٹیاں عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی 14 نومبرکی رات کو ایسا کیا ہونے والا ہے؟ جان کر ہر کوئی اللہ کے خوف سےسجدہ ریز ہو گیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) کیا آپ سردیوں میں اپنا وزن چیک کرنے سے کتراتے ہیں یا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے کہ سردیوں میں آپ کا وزن گرمیوں کے مقابلے میں بڑھ جاتاہے ؟ تو یقیناً آپ کو جان کر خوشی ہوگی کہ آپ اکیلئے نہیں ہیں . اکثر لوگ یہ مانتے

ہیں کہ سردیوں مین ان کا وزن بڑھ جاتاہے . طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ موسم سرما میں وزن کےبڑھنے کی وجہ محض ہمارے رویوں اور سرگرمیوں میں آنے والی تبدیلی ہے . بے وقت بھوک کو مٹانے کیلئے فرنچ فرائز یا برؤنی کھانے کے بجائےدو گاجریںکھالیں . ورزش کو روز کا معمول بنائیں . سردیوں میں عام طورپر انسان سست ہوجاتاہے اور کمبل سے نکلنے کا دل نہیں چاہتا لیکن خود کو فٹ رکھنے کیلئے ورزش انتہائی ضروری ہے . لوگوں سے میل جول بڑھائیں .گوشش کریں لوگوں سےکریں لوگوں سے ملے جلیں کہیں گھومنے پھرنے کا پروگرام بنائیں عرض خود کو مصروف رکھیں . نیند پوری کریں . نیند پوری نہ ہونے کی صورت میں میٹھی یا زیادہ کیلری والے کھانے کھانے کا دل چاہنے لگتا ہے رات میں پرسکون نیند لیں . رات میں جلدی سوئیں اور صبح سویرے اٹھیں اس سے آپ کے کھانے کا شیڈول بھی سیٹ ہوجائیگا. اس کے علاوہ پروٹین کا استعمال بڑھادیں اور ساتھ ہی کمرے میں بیٹھے کی بجائے دھوپ میں باہرنکلیں

..

مزید خبریں :

سروے