خیبر ایجنسی: تحصیل جمرود میں مکان کی چھت منہدم، 3 افراد جاں بحق - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

خیبر ایجنسی: تحصیل جمرود میں مکان کی چھت منہدم، 3 افراد جاں بحق


خیبر ایجنسی(قدرت روزنامہ) خیبر ایجنسی جمرود میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 زحمی ہو گئے.خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود طورخیل میں مکان کی چھت گرنے سے 2 خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مبارک شاہ، نذیر شاہ، نسیم اللہ، ذر سید زحمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر جمرود انتظامیہ نے پشاور منتقل کر دیا.

ضرور پڑھیں: نومنتخب وزیرا عظم عمران خان کل صدر ممنون حسین سے عہدے کا حلف لیں گے

مالک مکان مبارک شاہ خود زحمیوں میں شامل ہیں. پولٹیکل انتظامیہ جمرود نے متاثرہ خاندان کے لئے مالی تعاون کا اعلان بھی کیا.

..

ضرور پڑھیں: تبدیلی آ گئی ۔۔۔ ڈیسکون کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبد الرزاق داؤد کابینہ میں شامل ہونے کے لیے اپنی ہی کمپنی سے مستعفی

مزید خبریں :