’’ وزیر اعظم بنا تو ڈونلڈ ٹرمپ سے۔ ۔ ۔ ‘‘ عمران خان کا ایسا اعلان کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

’’ وزیر اعظم بنا تو ڈونلڈ ٹرمپ سے۔ ۔ ۔ ‘‘ عمران خان کا ایسا اعلان کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ14-جنوری-2018) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں وزیر اعظم بننے کا موقع ملا تو وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ضرور ملاقات کریں گے . امریکی خبر رساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر سے ملاقات کڑوی گولی ہوگی

لیکن انہیں یہ گولی نگلنا ہوگی.

ضرور پڑھیں: 2018کے انتخابات کا مرحلہ بتدریج مکمل اور مستقبل کی سیاست 

عمران خان کا کہنا تھا کہ افغان جنگ میں پاکستان کو کچھ لینا دینا نہیں تھا لیکن امریکہ کی جانب سے پاکستان کو اس جنگ میں قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی گئی.

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم بننے کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے مگر معروف صحافی مبشر زیدی سب پر بازی لے گئے، انہوں نے کیا دلچسپ انداز اختیار کیا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید خبریں :