عمران خان اسلام آباد، ممنون حسین کراچی لیکن چوہدری نثار اور آرمی چیف عید کہاں منائیں گے؟ خبرآگئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

عمران خان اسلام آباد، ممنون حسین کراچی لیکن چوہدری نثار اور آرمی چیف عید کہاں منائیں گے؟ خبرآگئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) صدر مملکت ممنون حسین کراچی، نوازشریف، مریم نواز لندن، عمران خان اسلام آباد، شہبازشریف لاہور میں عید منائیں گے. نگران وزیراعظم ناصرالملک اسلام آباد میں عید منائیں گے، چوہدری نثار راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ راولپنڈی میں نماز عید ادا کرینگے، بعدازاں ان کا فوجی جوانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اگلے مورچوں کا دورہ بھی متوقع ہے.

ضرور پڑھیں: سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوتے ہی چودھری پرویز الہیٰ کا طنز! عہدے کا حلف اُٹھانے کے بعد ایسی بات کہہ دی جس نے ن لیگی ارکان کے تن بدن میں آگ لگا دی

..

ضرور پڑھیں: یہ تاریخی عمارت میرے حوالے کر دیں، سب ٹھیک کر دوں گا۔۔۔ ملک ریاض نے حکومت کو پیشکش کر دی

مزید خبریں :