نو منتخب چیئرمین سینیٹ کیلئے نیا فرنیچر خریدنے کا فیصلہ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نو منتخب چیئرمین سینیٹ کیلئے نیا فرنیچر خریدنے کا فیصلہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینیٹ کے نومنتخب چیئرمین اور سٹاف کیلئے نیا فرنیچر خریدنے کا فیصلہ کیاگیا ہے، اس ضمن میں مستند تجربہ کار فرموں سے تجاویز حاصل کی گئی ہیں.

فرنیچر آئٹمز میں تین صوفے، تین نشتوں والا ایک صوفہ، دس آفیسر ٹیبل، پانچ وی آئی پی کرسیاں، بیس سٹاف کی کرسیاں، چھبیس وزیٹر کرسیاں، پانچ سائیڈریک لمبے، پانچ سائیڈ ریک چھوٹے، نیسٹس سیٹ ٹیبل، پندرہ فائل کیبنٹ، چھ ایل شیپ کمپیوٹر ورک سٹیشن برائے سٹاف، ایل شیپ کمپیوٹر ورک سٹیشن برائے سپرنٹنڈنٹ، چھ الماریاں، ایک ریک شامل ہے.

..

مزید خبریں :