یا اللہ خیر ۔۔بس اب یہی ہونا باقی تھا، عمران خان پر جوتوں کےحملے کے بعدپاکستان تحریک انصاف جلسے سے افسوسناک خبر آگئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

یا اللہ خیر ۔۔بس اب یہی ہونا باقی تھا، عمران خان پر جوتوں کےحملے کے بعدپاکستان تحریک انصاف جلسے سے افسوسناک خبر آگئی


جہلم(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے جلسے میں پارٹی کارکنان آپس میں لڑ پڑے ،کارکنان نے ایک دوسرے کوگھونسے اور لاتیں ماریں.میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے آج پنڈ دادن خان میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں جلسہ کیا جس میں پارٹی کارکنان کی

کثیرتعداد نے شرکت کی.

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جلسے سے خطاب کیا. تاہم عمران خان کے خطاب کے بعد پی ٹی آئی کارکنان آپس میں لڑ پڑے.پی ٹی آئی کارکنان نے ایک دوسرے پرمکوں اور گھونسوں کی بارش کردی.کارکنان نے ایک دوسرے پرپتھراؤ بھی کیا. وہاں موجود افراد نے کارکنان کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا.

..

مزید خبریں :