3 ہزار 600 میگاواٹ شارٹ فال، ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

3 ہزار 600 میگاواٹ شارٹ فال، ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، تین ہزار 600 میگاواٹ کے شارٹ فال کے باعث روزہ دار شہری اذیت  میں مبتلا ہیں. ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر صبح 9 بجے بجلی

 کا شارٹ فال 3 ہزار 600 میگاواٹ ریکارڈ کیا گیا ہے.

ضرور پڑھیں: آپ باہر جا کراپنا علاج کروا سکتے ہیں؟انسداد دہشتگردی عدالت نے اہم سیاسی شخصیت کوسرپرائز دیدیا

ملک بھر میں بجلی کی طلب 19 ہزار 900 میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی پیداوار 16 ہزار 300 میگاواٹ ہے. بجلی کی رسد اور طلب میں واضح فرق کے باعث بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ، بعض علاقوں میں بجلی کئی گھنٹوں سے غائب ہے .

..

ضرور پڑھیں: بلڈ پریشر، شوگر اور عارضہ قلب کے مریضوں کا بڑا مسئلہ حل ہو گیا، قربانی کے گوشت سے کس طرح لطف اندوز ہو سکتے ہیں، ماہرین طب نے طریقہ بتا دیا

مزید خبریں :