نیواسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی جانیوالے غیرملکی جوڑے کے سامان کی تلاشی، بیگ کھولا تو ایسا منظر کہ اہلکار بھی حیران رہ گئے، فوری گرفتار کرلیے گئے کیونکہ۔۔۔ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نیواسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی جانیوالے غیرملکی جوڑے کے سامان کی تلاشی، بیگ کھولا تو ایسا منظر کہ اہلکار بھی حیران رہ گئے، فوری گرفتار کرلیے گئے کیونکہ۔۔۔


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پراے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے غیرملکیوں سے منشیات برآمد کرلی.نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرایئرپورٹ سیکیورٹی فورس ( اے ایس ایف) کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں غیرملکی جونسن کے سامان سے 1446 گرام

جبکہ خاتون جینفرکے سامان سے 360 گرام ہیروئن برآمد ہوئی.

ضرور پڑھیں: آپ باہر جا کراپنا علاج کروا سکتے ہیں؟انسداد دہشتگردی عدالت نے اہم سیاسی شخصیت کوسرپرائز دیدیا

دونوں غیرملکی قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 233 سے دبئی جا رہے تھے.

اے ایس ایف کے مطابق دونوں غیرملکیوں کا تعلق نائجیریا سے ہے جب کہ دونوں غیرملکیوں کوگرفتارکرکے اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا ہے.

..

ضرور پڑھیں: بلڈ پریشر، شوگر اور عارضہ قلب کے مریضوں کا بڑا مسئلہ حل ہو گیا، قربانی کے گوشت سے کس طرح لطف اندوز ہو سکتے ہیں، ماہرین طب نے طریقہ بتا دیا

مزید خبریں :