فیض آباد آپریشن، قائدین کے کنٹینر سے پشتو میں خطاب جاری - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

فیض آباد آپریشن، قائدین کے کنٹینر سے پشتو میں خطاب جاری


اسلام آباد(قدرت روزنامہ25-نومبر-2017)فیض آباد میں دھرنا کیخلاف آپریشن جاری ہے. نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کی بڑی تعداد نے اب مرکزی پنڈال کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے.

ضرور پڑھیں: 18سال بعد ملک بھر میں کیا ہونے والا ہے؟ عوام کی نظریں آسمان پر ٹک گئیں

جبکہ قائدین کے کنٹینر سے اب پشتو میں خطاب کیا جا رہا ہے جس میں ایف سی اہلکاروں سے آگے نہ بڑھنے اور آپریشن روکنے کی درخ

 

واست کی جا رہی ہے جبکہ ایف سی اہلکاروں کو بھڑکایا بھی جا رہا ہے. 

..

ضرور پڑھیں: جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں کمسن لڑکیوں کو جلد از جلد جوان کرنے کے لیے ان دنوں کس قسم کی ادویات اور ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں ؟ بی بی سی کی خصوصی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

مزید خبریں :