چیف جسٹس ثاقب نثارنے اسما ءقتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

چیف جسٹس ثاقب نثارنے اسما ءقتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ29-جنوری-2018)چیف جسٹس ثاقب نثارنے اسما ءقتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا، چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کل کیس کی سماعت کرے گا، بنچ کے دیگر ارکان میں جسٹس عمرعطا بندیال اوراعجازالاحسن شامل ہیں.

ایڈووکیٹ جنرل اورآئی جی خیبرپختونخواکونوٹس جاری کر دیئے گئے.

ضرور پڑھیں: نومنتخب وزیرا عظم عمران خان کل صدر ممنون حسین سے عہدے کا حلف لیں گے

واضح رہے کہ 4 سالہ اسماءکو مردان میں زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیاتھا، خیبر پختونخوا پولیس نے کیس میں متعدد ملزموں کو حراست میں لے رکھا ہے تاہم اصل ملزم تک پہنچنے میں ناکام ہے.

..

ضرور پڑھیں: تبدیلی آ گئی ۔۔۔ ڈیسکون کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبد الرزاق داؤد کابینہ میں شامل ہونے کے لیے اپنی ہی کمپنی سے مستعفی

مزید خبریں :