عمرگل نے گھٹنے کی انجری سے چھٹکارا پا لیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

عمرگل نے گھٹنے کی انجری سے چھٹکارا پا لیا


دبئی( ڈیلی قدرت) ملتان سلطانز کے پیسر عمرگل نے گھٹنے کی انجری سے نجات حاصل کرلی ہے.سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ ’’کوئٹہ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگیا تھا لیکن اب مکمل رن اپ کے ساتھ باؤلنگ کررہا ہوں، میں اگلے میچ میں ایکشن میں نظر آنے کیلئے تاب ہوں‘‘.

ضرور پڑھیں: ’میں پچھلے 5 سال سے مسلسل یہ شرمناک کام کررہا ہوں‘ ایک دن شوہر نے ایسا اعتراف کرلیا کہ بیوی کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، یہ تو خوابوں میں بھی نہ سوچا تھا کہ۔۔۔

یاد رہے کہ ملتان سطانز کو پلے آف مرحلے میں جگہ بنانے کے لیے منگل کو اسلام آباد کیخلاف شیڈول میچ میں فتح درکار ہے، عمرگل نے ابھی تک پی ایس ایل میں ایک میچ کھیلا ہے جس میں انہوں نے اپنے کیریئر کی بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24رنز کے عوض 6 شکار کیے
 

..

ضرور پڑھیں: ’جنسی صحت بھرپور بنانے کے لئے سب سے پہلے یہ کام کرنا چاہیے کہ۔۔۔‘ معروف ڈاکٹر نے سب سے اہم مشورہ دے دیا

مزید خبریں :