خطرناک ترین کھلاڑی کی ٹیم میں دبنگ واپسی ملتان سلطان مزید تگڑی ہو گئی، مخالف ٹیمیں پریشان - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

خطرناک ترین کھلاڑی کی ٹیم میں دبنگ واپسی ملتان سلطان مزید تگڑی ہو گئی، مخالف ٹیمیں پریشان


دبئی(قدرت روزنامہ) ملتان سلطانز کے پیسر عمرگل نے گھٹنے کی انجری سے نجات حاصل کرلی ہے .سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ ”کوئٹہ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگیا تھا لیکن اب مکمل رن اپ کے ساتھ باؤلنگ کررہا ہوں،

میں اگلے میچ میں ایکشن میں نظر آنے کےلئے تاب ہوں“ .

یاد رہے کہ ملتان سطانز کو پلے آف مرحلے میں جگہ بنانے کے لیے منگل کو اسلام آباد کےخلاف شیڈول میچ میں فتح درکار ہے، عمرگل نے ابھی تک پی ایس ایل میں ایک میچ کھیلا ہے جس میں انہوں نے اپنے کیریئر کی بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24رنز کے عوض 6 شکار کیے .

..

مزید خبریں :

سروے