ثانیہ مرزا اور شنیرا کو اپنے درمیان دیکھ کر شائقین - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ثانیہ مرزا اور شنیرا کو اپنے درمیان دیکھ کر شائقین


(قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ اس وقت اپنے زوروں پر ہے اگر چہ اس کے میچ پاکستان میں نہیں ہورہے اور دبئی میں ہٓونے کی وجہ سے لوگ کافی مایوس بھیہ ہے لیکن اس کے باوجود بھی ایک بہت بڑی تعداد پاکستان کے کرکٹ شائقین کی سٹیڈیم میں موجود ہوتی ہے

جب پاکستان میں بھی اس کے ہر میچ پر خوب ہنگامہ ہوتا ہے اور ہر ایک سکرین کے سامنے بیٹھا میچ دیکھ رہا ہوتا ہے اور ہر میچ کے بعد خوب تبصرہ ہوتا ہے . اس میچ میں شائقین کے ساتھ کھلاڑیوں کی فیملی بھی وہاںاپنی اپنی ٹیم کو سراہنے اور ان کی پرفارمنس بڑھانے کے لئے موجود ہے گزشتہ پاکستان کرکٹ کے عظیم بالر وسیم اکرم کی

بیوی شنیرا اور شعیب ملک کی بیوی ثانیہ مرزا ھی سٹیڈیم میں موجود تھی اور اتفاق سے دونوں ایک ساتھ بیٹھی ہوئی تھی اس دوران لوگوں کو جب پتا چلاتو وہی پر جمع ہوئی اور خوب ان دونوں کو عزت دی جب کہ شنیرا مداحوں کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلاتی رہی

. .

مزید خبریں :

سروے