شیخ رشید کو اب تک کازور دار جھٹکا لال حویلی کا ترجمان ہی مستعفی اس کے بعد کیاکام کردیا؟ جان کرعوامی مسلم لیگ کے سربراہ کھاناپینا بھی بھول جائیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

شیخ رشید کو اب تک کازور دار جھٹکا لال حویلی کا ترجمان ہی مستعفی اس کے بعد کیاکام کردیا؟ جان کرعوامی مسلم لیگ کے سربراہ کھاناپینا بھی بھول جائیں گے


راولپنڈی(قدرت روزنامہ 12دسمبر 2017) ترجمان لال حویلی شیخ امین نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے. شیخ امین نے ترجمان لال حویلی کی حیثیت سے استعفیٰ دیدیا.

شیخ امین نے کہا ہے کہ شیخ رشید سے کوئی اختلاف نہیں. پیپلزپارٹی میں شمولیت ذاتی فیصلہ ہے

. شیخ رشید نے کہا ہے کہ شیخ امین جہاں بھی جائے، ہمارا اپنا ہی ہے.

..

سروے