سیالکوٹ میں تیزاب گردی،نامعلوم افراد نے4 بہنوں پرتیزاب پھینک دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سیالکوٹ میں تیزاب گردی،نامعلوم افراد نے4 بہنوں پرتیزاب پھینک دیا


سیالکوٹ(قدرت روزنامہ) سیالکوٹ میں تیزاب گردی کا انتہائی افسوسناک ناک واقعہ پیش آیا ہے. نامعلوم افراد نے 4 بہنوں پر تیزاب پھینک دیا،جس سے متاثرہ لڑکیاں بری طرح زخمی ہوگئیں.

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ میں مراد پورکےعلاقے بونکن میں نامعلوم افراد نے4 بہنوں پرتیزاب پھینک دیا. تیزاب سے چاروں بہنیں بری طرح متاثر ہوئیں.ریسکیوعملے نے متاثرہ لڑکیوں کوگورنمنٹ میموریل اسپتال منتقل کردیا ہے.متاثرہ لڑکیوں میں20 سالہ افشاں،8 سالہ آمنہ،7 سالہ عائشہ اور6 سالہ جنت شامل ہیں. پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے.

..

مزید خبریں :

سروے