اوکاڑہ میں پولیس نے سکول پر چھاپہ مار کر استاد کو طالبعلموں کے ساتھ انتہائی شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،خوفناک خبر آ گئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اوکاڑہ میں پولیس نے سکول پر چھاپہ مار کر استاد کو طالبعلموں کے ساتھ انتہائی شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،خوفناک خبر آ گئی


اوکاڑہ (قدرت روزنامہ)قصور کے بعد اوکاڑہ میں بھی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں طالبعلموں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے ،اے ایس پی دیپالپور کے مطابق طالبعلموں سے زیادتی کی وڈیوزبنانے والے گروہ کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ملزم یوسف سے 2009 میں بنائی گئی ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئیں ہیں.

اے ایس پی کے مطابق ملزم کے خلاف درج مقدمے میں دہشت گردی ایکٹ، جنسی زیادتی کی دفعات شامل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے.

..

مزید خبریں :

سروے