نوازشریف سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور پاک چین معاشی تعلقات پر بات چیت
Can't connect right now! retry

نوازشریف سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور پاک چین معاشی تعلقات پر بات چیت

لاہور (قدرت روزنامہ13-جنوری-2018)سابق وزیراعظم نوازشریف سے چین کے سفیریاﺅ جنگ نے جاتی امراءمیں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک چین معاشی تعلقات پر بات چیت ہوئی، ملاقات کے دوران سی پیک کے منصوبوں اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگوہوئی.

اس موقع پر سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ سی پیک خطے میں گیم چینجر ثابت ہو رہا ہے،ملاقات میں دونوں رہنماﺅں میں اتفاق کیا گیا کہ پاک چین دوستی مثالی ہے اور اسے مزید مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں.

..