پاکستانی اب پانچ ممالک میں بغیر ویزے کے سفر کر سکیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پاکستانی اب پانچ ممالک میں بغیر ویزے کے سفر کر سکیں گے


لاہور (قدرت روزنامہ13جنوری2017)پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی.اب پاکستانی پانچ ممالک میں بغیر ویزے کے سفر کر سکیں گے.

ضرور پڑھیں: 2018کے انتخابات کا مرحلہ بتدریج مکمل اور مستقبل کی سیاست 

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اب پانچ خوبصورت ممالک میں بغیر ویزے کے جا سکیں اور وہاں کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہو سکیں گے.ان پانچ خوبصورت ممالک میں مالدیپ،لاؤس،بولیویا،ساموا اور اس کے علاوہ دلکش مناظر رکھنے والا ملک انڈونیشا بھی شامل ہے.یہ ملک پوری دنیا میں سیر و تفریح کے لیے مشہور ہے.اور پوری د نیا سے سیاح سیرو تفریح کے لیے ان ممالک ک رخ کرتے ہیں.پاکستان کے علاوہ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے والے ممالک میں بھارت اور فلپائن بھی شامل ہیں.

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم بننے کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے مگر معروف صحافی مبشر زیدی سب پر بازی لے گئے، انہوں نے کیا دلچسپ انداز اختیار کیا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید خبریں :