”اگر آپ میں غیرت ہوتی تو میری بیوی پر غلیظ الزامات نہ لگاتے “صحافی نے معصوم زینب کے حوالے سے ٹوئٹ کیا تو نواز شریف کے داماد اور اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے اپنے دکھ کا اس طرح سے اظہار کردیا کہ آپ کو بھی صحافی پر بے انتہا غصہ آ جائے گا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

”اگر آپ میں غیرت ہوتی تو میری بیوی پر غلیظ الزامات نہ لگاتے “صحافی نے معصوم زینب کے حوالے سے ٹوئٹ کیا تو نواز شریف کے داماد اور اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے اپنے دکھ کا اس طرح سے اظہار کردیا کہ آپ کو بھی صحافی پر بے انتہا غصہ آ جائے گا


لاہور (قدرت روزنامہ13جنوری2017)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار صحافی اسد کھرل کی جانب سے اپنی بیوی پر بے ہودہ الزامات لگائے جانے پر برس پڑے .مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد کھرل نے پیغام دیا ”ننھی زینب کی سکول میں کی گئی عنوان بیٹی آخری تقریر سن کر آپ بھی رائے بغیر نہ رہ سکیں گے

“اس پر جواب دیتے ہوئے علی ڈار نے کہا کہ ”کھرل صاحب آپ یہ ڈھونگ نہ ہی رچائیں تو بہترہے ،آپ کے اندر تھوڑی سی بھی انسانیت شرم یا غیرت ہوتی تو آپ کسی اور کی بیٹی جو کہ میری بیوی ہے اس پر غلیظ الزامات کا بازار گرم نہ کرتے ،آ پ کی حد تک اپنا مقدمہ اللہ تعالیٰ کے دربار میں چھوڑتا ہوں،آپ سے جواب روز محشر طلب کروں گا “.

..

مزید خبریں :

سروے