جب جوتا علیم خان کو لگا تو اس کے بعد انہوں نے کیا کیا ؟ جان کر آپ بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ پائیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

جب جوتا علیم خان کو لگا تو اس کے بعد انہوں نے کیا کیا ؟ جان کر آپ بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ پائیں گے


گجرات (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گجرات میں جلسے سے خطاب کر رہے تھے کہ اسی دوران شرکاءمیں سے کسی نے جوتا اچھالا جو کہ سیدھا علیم خان کو لگا تاہم اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما نے وہ کام کر دیا جسے جان کر آپ بھی داد دیں گے . تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خطاب کا اختتام کر رہے تھے اور اس موقع پر علیم خان کپتان کے پیچھے کھڑے تھے اور سٹیج کی طرف شرکاءمیں سے کسی نے جوتا اچھا ل دیا جو کہ عمران خان کے کندھے کے قریب سے گزرتا ہو علیم خان سے سینے پر لگا لیکن اس پر وہ آگ بگولہ نہیں ہوئے بلکہ مسکرائے اور مسلسل مسکراتے رہے جو کہ ان کی برداشت کی کیفیت بیان کرتی ہے جس پر سوشل میڈیا پر ان کے رد عمل کو سراہا جارہاہے .

..

مزید خبریں :