پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چودھری ممتاز نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرلی
Can't connect right now! retry

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چودھری ممتاز نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرلی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چودھری ممتاز نے پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرلی، اس حوالے سے چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہم دوستوں کو کبھی نہیں چھوڑتے. پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چودھری ممتاز نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان بھی کردیا.

واضح رہے کہ انتخابات سے قبل ہارس ٹریڈنگ کا عمل شروع ہو جاتا ہے اور مختلف جماعتوں رہنما مفادات کی بنیاد پر دوسری جماعتوں میں چلے جاتے ہیں . 

..