مریم نواز کی ہمت ہے کہ کیپٹن صفدر(ر) جیسے ذہنی مریض کے ساتھ گزارا کر رہی ہیں
Can't connect right now! retry

مریم نواز کی ہمت ہے کہ کیپٹن صفدر(ر) جیسے ذہنی مریض کے ساتھ گزارا کر رہی ہیں

لاہور(قدرت روزنامہ) مریم نواز کی ہمت ہے کہ کیپٹن صفدر (ر) جیسے ذہنی مریض کے ساتھ گزارا کر رہی ہیں.تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر (ر) سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفد ر (ر) کہتے ہیں کہ جو بندہ نواز شریف کو ووٹ نہ دے تو وہ اپنے گیس کے کنیکشن کاٹ دیں اور موٹروے پر سفر بھی نہ کریں.

چوہدری غلام حسین نے کہا کہ کیپٹن صفدر ذہنی مریض ہو گئے ہیں اور بڑی ہمت ہے مریم نواز کی کہ اس طرح کے ذہنی پسماندگی کے شکار

بندے کے ساتھ گزارا کر رہی ہیں.چوہدری غلام حسین نے کیپٹن صفدر (ر) کے حالیہ بیان پر غضے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر (ر) کو اس طرح کے بیان نہیں دینے چاہئیے.کیونکہ گیس کسی کی ملکیت نہیں ہے.یاد رہے اس سے پہلے بھی کیپٹن صفدر (ر) کو ان کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا تا ہے.

..