آشیانہ ہاﺅس سکیم، نیب لاہور نے فواد حسن فواد کو کل طلب کر لیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

آشیانہ ہاﺅس سکیم، نیب لاہور نے فواد حسن فواد کو کل طلب کر لیا


لاہور (قدرت روزنامہ )نیب لاہور نے آشیانہ ہاﺅس سکیم میںفواد حسن فواد کو کل طلب کر لیا،وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد کو کل صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے. نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق نیب کو آشیانہ ہاﺅس سکیم میں دوران تفتیش فواد حسن فواد کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں جس پر

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو کل طلب کرلیا ہے.

ضرور پڑھیں: نومنتخب وزیرا عظم عمران خان کل صدر ممنون حسین سے عہدے کا حلف لیں گے

واضح رہے کہ چند روز قبل اسی کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف بھی نیب میں پیش ہو چکے ہیں.

..

ضرور پڑھیں: تبدیلی آ گئی ۔۔۔ ڈیسکون کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبد الرزاق داؤد کابینہ میں شامل ہونے کے لیے اپنی ہی کمپنی سے مستعفی

مزید خبریں :