”آﺅ اور کھل کر یہ کام کرو کیونکہ۔۔۔“ دنیا کی معروف ترین فحش ویب سائٹ نے ویلنٹائن ڈے پر شرمناک ترین اعلان کر دیا، ایسا کام کر دیا کہ تمام کنوارے لوگ دھڑا دھڑ ان کی ویب سائٹ پہنچنے لگے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

”آﺅ اور کھل کر یہ کام کرو کیونکہ۔۔۔“ دنیا کی معروف ترین فحش ویب سائٹ نے ویلنٹائن ڈے پر شرمناک ترین اعلان کر دیا، ایسا کام کر دیا کہ تمام کنوارے لوگ دھڑا دھڑ ان کی ویب سائٹ پہنچنے لگے


لاہور (قدرت روزنامہ ) آج دنیا بھر کے کئی ممالک میں ویلنٹائن ڈے منایا جا رہا ہے اور محبت کرنے والے افراد تحفے تحائف کے ذریعے ایک دوسرے سے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کرنے میں مصروف ہیں لیکن ایسے نوجوانوں کی بھی کمی نہیں جو ’اکیلے‘ ہونے کے باعث اس دن خاصے مایوس اور افسردہ رہتے ہیں. دنیا کی معروف ترین فحش ویب سائٹ نے ایسے ہی کنوارے نوجوانوں

کیلئے انٹرٹینمنٹ کے نام پر انتہائی فحش ترین اعلان کر دیا ہے جس کے باعث سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے.   ویب سائٹ کے اعلان کے مطابق 14 فروری کو دنیا بھر سے ان کی ویب سائٹ پر آنے والے افراد وہ فحش مواد بھی بالکل مفت دیکھ سکتے ہیں جس کیلئے عام دنوں میں پیسے ادا کرنا پڑتے ہیں.

..

مزید خبریں :

سروے