”آج رات میری ڈیٹ اس کے ساتھ ہے۔۔“ غریدہ فاروقی نے ویلنٹائنز ڈے کے حوالے سے ٹویٹر پر ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پاکستانی سوچ بھی نہ سکتے تھے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

”آج رات میری ڈیٹ اس کے ساتھ ہے۔۔“ غریدہ فاروقی نے ویلنٹائنز ڈے کے حوالے سے ٹویٹر پر ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پاکستانی سوچ بھی نہ سکتے تھے


لاہور (قدرت روزنامہ)آج 14 فروری ہے یعنی ’ویلنٹائن ڈے ‘لیکن پاکستان میں اسے منانے پر اجازت نہیں دی گئی لیکن پھر بھی پاکستانی اپنی محبت کا اظہار سوشل میڈیا کے ذریعے کر رہے ہیں اور اپنی مصروفیات کے بارے میں بھی بتا رہے ہیں اور اسی تناظر میں معروف صحافی غریدہ فاروقی نے بھی پیغام جاری کر دیا ہے . تفصیلات کے مطابق غریدہ فاروقی کا شمار ملک کے بڑے صحافیوں میں ہوتاہے

اور وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو بھی نظر آتی ہیں تاہم انہوں نے سوشل میڈیا پر ویلنٹائنز ڈے کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے ہاتھ میں ’کھجور ‘پکڑ کر تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ ’آج رات میری ڈیٹ یہ ہے ‘.

غریدہ فاروقی نے اپنے پیغام جے ساتھ ویلنٹائنز ڈے کے ہیش ٹیگ کے علاوہ ”با حیا ڈیٹ “اور ’اسلامی ڈیٹ ‘کا بھی ہیش ٹیگ استعمال کیا .غریدہ فاروقی کے اس پیغام پر بہت سے صارفین انہیں داد دے رہے ہیں .

..

مزید خبریں :

سروے