مبینہ تیسری شادی، بہنوں کے ساتھ ساتھ عمران خان کے بیٹوں کا بھی سخت ردعمل، خبر کس نے لیک کی، کپتان نے ایسا نام لے لیا کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

مبینہ تیسری شادی، بہنوں کے ساتھ ساتھ عمران خان کے بیٹوں کا بھی سخت ردعمل، خبر کس نے لیک کی، کپتان نے ایسا نام لے لیا کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ14جنوری2018)عمران خان کی بشریٰ بیگم سے مبینہ تیسری شادی، کپتان کی بہنوں کے ساتھ بیٹوں کی جانب سے بھی سخت ردعمل ، پارٹی کے اندر سے بھی سخت ردعمل، خاندان اور پارٹی کے اندر سے ردعمل نے پریشان کردیا، نجی ٹی وی جاگ نیوز کی رپورٹ میںانکشاف. تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جاگ نیوز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمران خان کی بشریٰ بیگم سے مبینہ تیسری شادی پر کپتان کی تینوں بہنوں کے ساتھ ساتھ ان کے بیٹوں کی جانب سے بھی سخت ردعمل نے انہیں پریشان کر دیا ہے.

ضرور پڑھیں: 2018کے انتخابات کا مرحلہ بتدریج مکمل اور مستقبل کی سیاست 

عمران خان پر نہصرف سیاسی مخالفین طنز اور تنقید کے نشتر برسا رہے ہیں بلکہ خاندان اور بیٹوں کے بعد پارٹی کے اندر سے بھی سخت تنقید کی جا رہی ہے.

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمران خان کی بشریٰ بیگم سے مبینہ تیسری شادی سے متعلق صرف 8افراد جانتے تھے . تحریک انصاف کے دو رہنمائوں کی جانب سے عمران خان کے سامنے شک کا اظہار کرتے ہوئے ان رہنمائوں کا کہنا تھا کہ یا تو شادی کی خبر لیک کرنے میں ان 8افرادکا ہاتھ ہے یا پھر خود بشریٰ بیگم نے یہ خبر لیک کی ہے. رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے اپنی مبینہ شادی کی خبر لیک ہونے کا ذمہ دار آئی بی کے سربراہ کو ٹھہرایا ہے

جبکہ اس خبر کو چھپانے کیلئے انہوں نے بہت احتیاط سے کام لیا تھا. واضح رہے کہ عمران خان اور ان کی پارٹی نے خبر لیک ہونے پر جاری بیان میں کہا تھا کہ ابھی شادی نہیں ہوئی بلکہ شادی کا پیغام بشریٰ بیگم کو بھجوایا گیا ہے.کیلئے انہوں نے بہت احتیاط سے کام لیا تھا. واضح رہے کہ عمران خان اور ان کی پارٹی نے خبر لیک ہونے پر جاری بیان میں کہا تھا کہ ابھی شادی نہیں ہوئی بلکہ شادی کا پیغام بشریٰ بیگم کو بھجوایا گیا ہے.

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم بننے کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے مگر معروف صحافی مبشر زیدی سب پر بازی لے گئے، انہوں نے کیا دلچسپ انداز اختیار کیا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید خبریں :