شہبازشریف کا علی الصبح بغیر پروٹوکول اورنج ٹرین منصوبے کا دورہ،کام کی رفتارکا جائزہ لیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

شہبازشریف کا علی الصبح بغیر پروٹوکول اورنج ٹرین منصوبے کا دورہ،کام کی رفتارکا جائزہ لیا


لاہور(قدرت روزنامہ14-جنوری-2018)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے علی الصبح اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا دورہ کیا اور منصوبے پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا، شہبازشریف نے بغیر پروٹوکول کوسٹر میں بیٹھ کر منصوبے کا دورہ کیا،وزیراعلیٰ پنجاب انڈر گراﺅنڈ حصے میں بھی گئے

اور تعمیری کاموں کا جائزہ لیا. اس موقع وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہناتھا کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے پر 24گھنٹے کام جاری رکھاجائے، میٹرو اورنج ٹرین عوامی فلاح کامنصوبہ ہے اس کو جلد مکمل کیاجائے،ان کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی نے منصوبے میں 22ماہ کی تاخیرکرائی،مفاد عامہ کے منصوبے کومکمل کرنے کیلئے دن رات ایک کردیں.

ضرور پڑھیں: 2018کے انتخابات کا مرحلہ بتدریج مکمل اور مستقبل کی سیاست 

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم بننے کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے مگر معروف صحافی مبشر زیدی سب پر بازی لے گئے، انہوں نے کیا دلچسپ انداز اختیار کیا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید خبریں :