ایف آئی اے کی کارروائی برہنہ تصاویر اور ویڈیو بنا کر لڑکی کو بلیک میل کرنیوالے 3 ملزم گرفتار - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ایف آئی اے کی کارروائی برہنہ تصاویر اور ویڈیو بنا کر لڑکی کو بلیک میل کرنیوالے 3 ملزم گرفتار


لاہور (قدرت روزنامہ14جنوری2017) ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ تین سالوں سے برہنہ تصاویر اور وڈیوز بنا کر لڑکی کو بلیک میل کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ، مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی. بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم کو ایک لڑکی اور اس کے والدین نے محمد آسف نامی ملزمان کے خلاف درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم اپنے دیگر 2 ساتھیوں کے ساتھ مل کر ان کی بیٹی کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز بنا کر گزشتہ 3 سالوں سے اسے بلیک میل کر رہا ہے

جس پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم محمد آصف ولد محمد تنویر کو بینک سٹاپ سے گرفتار کر کے اس کی نشاندہی پر دیگر 2 ملزمان کے موبائل فونز سے قابل اعتراض تصاویر ار ویڈوز برآمد کر لی گئی ہیں.

ضرور پڑھیں: مردانہ کمزوری کی 10وجوہات جو آپ کو معلوم نہیں

تمام ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 05/18 درج کر کے تفتیش کا عمل شروع کر دیا ہے.

..

ضرور پڑھیں: سائنسدانوں ا س لڑکی کو دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی کہا ہے ۔۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟

مزید خبریں :