کاغذات کی جانچ پڑتال،سا بق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے حلف نامے میں 2 بیویوں کا اعتراف کر لیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کاغذات کی جانچ پڑتال،سا بق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے حلف نامے میں 2 بیویوں کا اعتراف کر لیا


لاہور(قدرت روزنامہ)سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابات کیلئے جمع کرائے گئے حلف نامے میں 2 بیویوں کا اعتراف کر لیا. نجی ٹی وی چینل سمانیوز کے مطابق سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے ، سعد رفیق کی جانب سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی میں دو بیویوں کا ذکر ہے ، ان کی ایک بیوی کا نام غزالہ سعد رفیق اور جبکہ دوسری بیوی شفق حرا ہیں.

ضرور پڑھیں: چوہدری پرویز الٰہی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب لیکن حمزہ شہباز اور خواجہ سعد رفیق کی ایوان سے ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ ہرکوئی دنگ رہ گیا، یہ تو آپ نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ۔۔۔

واضح رہے

کہ کچھ عرصہ بعد سابق وفاقی وزیر ریلوے کی دوسری شادی کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھی ،آج انہوں نے کاغذات نامزدگی میں باقاعدہ طور پراعتراف کر لیاہے.ڈاکٹر شفق حرا اینکر پرسن ہیں اور سرکاری ٹی وی (پی ٹی وی )پر پروگرام کرتی ہیں.

..

ضرور پڑھیں: آصف زرداری کی مجبوریوں کا احساس ہے اس لیے گلہ نہیں کریں گے‘سعد رفیق