موبائل فون کمپنیوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر صارفین کو 15 روز کے لیے ریلیف دینے کا فیصلہ ‘100کے کارڈ پر100ملے گا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

موبائل فون کمپنیوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر صارفین کو 15 روز کے لیے ریلیف دینے کا فیصلہ ‘100کے کارڈ پر100ملے گا


لاہور(قدرت روزنامہ) موبائل فون کمپنیوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر صارفین کو 15 روز کے لیے ریلیف دینے کا فیصلہ . ایف بی آر ذرائع کے مطابق 14 جون بروز جمعرات رات 12 بجے کے بعد سے 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100روپے ملیں گے.

ضرور پڑھیں: سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوتے ہی چودھری پرویز الہیٰ کا طنز! عہدے کا حلف اُٹھانے کے بعد ایسی بات کہہ دی جس نے ن لیگی ارکان کے تن بدن میں آگ لگا دی

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ 100 والے کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کے بعد 64 روپے 28 پیسے ملا کرتے تھے لیکن 15 روز بعد ایف بی آرکے ساتھ مل کر ٹیکسز کا نیا میکنزم بنایا جائیگا.

..

ضرور پڑھیں: یہ تاریخی عمارت میرے حوالے کر دیں، سب ٹھیک کر دوں گا۔۔۔ ملک ریاض نے حکومت کو پیشکش کر دی

مزید خبریں :