سٹنگ بوتل کے نقصانات - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سٹنگ بوتل کے نقصانات


(قدرت روزنامہ)نجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کو دھر لیا.پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلی انرجی ڈرنک بنانے والی فیکٹری پکڑ لی ، بوتلیں قبضے میں لے کر تلف کر دی گئیں.

ضرور پڑھیں: ن لیگ اور پی پی میں اختلافات بڑھ گئے،اپوزیشن لیڈر شیری رحمن کو ہٹانے کیلئے راجہ ظفر الحق نے سینیٹ میں درخواست جمع کرادی

تفصیلات کے مطابق انرجی ڈرنکس ہمارے نوجوانوں کے مقبول ترین ڈرنک کا درجہ حاصل کر چکی ہے.. جس کے باعث مارکیٹ میں ان کی ڈیمانڈ میں بھیاضافہ ہوا ہے.ڈیمانڈ میں اضافے کے بعد کچھ جلعسازوں نے بھی عوام کی صحت سے کھیلنا شروع کر رکھا ہے.ایسے ہی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کو دھر لیا.معروف برانڈ کی جعلی انرجی ڈرنک بنانے والی فیکٹری پکڑ لی.فیکٹری کو قبضے میں لے کر سارا مواد تلف کر دیا گیا.

..

ضرور پڑھیں: عمران خان کے آنسوؤں نے کئی لوگوں کو آبدیدہ کر دیا