نیب کی گرفتاری کے ڈر سے شہباز شریف کے داماد علی عمران نے بھی اپنا بندوبست کر لیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نیب کی گرفتاری کے ڈر سے شہباز شریف کے داماد علی عمران نے بھی اپنا بندوبست کر لیا


لاہور(قدرت روزنامہ)معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ نیب کی گرفتاری سے بچنے کے لیے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران کو ملک سے فرار کروا دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا پروگرام میں گفتکو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران کو نیب کے دفتر طلب کیا گیا.

ضرور پڑھیں: ’میں پچھلے 5 سال سے مسلسل یہ شرمناک کام کررہا ہوں‘ ایک دن شوہر نے ایسا اعتراف کرلیا کہ بیوی کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، یہ تو خوابوں میں بھی نہ سوچا تھا کہ۔۔۔

شہباز شریف کے داماد علی عمران پر یہ الزام عائد ہے کہ ایک پاور کمپنی کے اکاؤنٹ سے علی عمران کے اکاؤنٹ میں 12کروڑ روپے منتقل کیے گئے

.اور اس کمپنی کا( سی ایف او) اس وقت نیب کے زیر حراست ہے.اور اب اطلاعات ہیں کہ علی عمران کو پچھلے کچھ دن پہلے ہی ملک سے بھگا دیا گیا.چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے کہ نیب علی عمران کو گرفتار کرتی.ان کو ملک سے فرار کروا دیا گیا اور اب وہ یورپ کی ٹھنڈی چھاؤں میں بیٹھے ہیں

..

ضرور پڑھیں: ’جنسی صحت بھرپور بنانے کے لئے سب سے پہلے یہ کام کرنا چاہیے کہ۔۔۔‘ معروف ڈاکٹر نے سب سے اہم مشورہ دے دیا

مزید خبریں :