پہلے روزے کی افطاری سے کچھ دیر قبل ایسا کام ہو گیا کہ لوگ پکوان بنانے سے محروم ہو گئے کیونکہ ۔۔۔ایسی خبر آگئی کہ آپ کے بھی غصے کی انتہا نہ رہے گی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پہلے روزے کی افطاری سے کچھ دیر قبل ایسا کام ہو گیا کہ لوگ پکوان بنانے سے محروم ہو گئے کیونکہ ۔۔۔ایسی خبر آگئی کہ آپ کے بھی غصے کی انتہا نہ رہے گی


نارووال(قدرت روزنامہ)پنجاب کے ضلع نارووال میں پہلے روزے کی افطاری سے کچھ دیر پہلے سوئی گیس بند ہو گئی جس کے باعث لو گوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے.نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق نارووال ،کوٹ مومن اور گردو نواح میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے

اورپہلے روزے کی افطاری سے قبل بھی گیس غائب ہے جس کی وجہ سے لوگ افطاری کی تیاری بھی نہیں کر سکے .

ضرور پڑھیں: آپ باہر جا کراپنا علاج کروا سکتے ہیں؟انسداد دہشتگردی عدالت نے اہم سیاسی شخصیت کوسرپرائز دیدیا

ادھر مظفر گڑھ کے بیشتر علاقوں میں تین گھنٹے سے بجلی بند ہے جس سے شہری پریشان اور سراپا احتجاج ہیں .

..

ضرور پڑھیں: بلڈ پریشر، شوگر اور عارضہ قلب کے مریضوں کا بڑا مسئلہ حل ہو گیا، قربانی کے گوشت سے کس طرح لطف اندوز ہو سکتے ہیں، ماہرین طب نے طریقہ بتا دیا

مزید خبریں :