پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران ایک رکن اسمبلی نے پوچھا کہ چوہدری نثار کہاں ہیں ؟ تو آگے سے شہبازشریف نے ایسا جواب دیدیا کہ سن کر پوری ن لیگ سوچ میں پڑ جائے گی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران ایک رکن اسمبلی نے پوچھا کہ چوہدری نثار کہاں ہیں ؟ تو آگے سے شہبازشریف نے ایسا جواب دیدیا کہ سن کر پوری ن لیگ سوچ میں پڑ جائے گی


لاہور (قدرت روزنامہ)شہبازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس دوران 122 سے زائد ارکان شریک ہوئے لیکن اس موقع پر چوہدری نثار ایک مربتہ پھر نظر نہیں آئے . نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے دوران ایک رکن نے رائے دی کہ چوہدری نثار کو اجلاس میں ہونا چاہیے تھا اس پر شہباز شریف نے جواب دیا کہ چوہدری نثار کہیں مصروف ہوں گے.

ضرور پڑھیں: آپ باہر جا کراپنا علاج کروا سکتے ہیں؟انسداد دہشتگردی عدالت نے اہم سیاسی شخصیت کوسرپرائز دیدیا

اجلاس کے دوران بعض

اراکین نے شکایت کی کہ ڈرایا جا رہا ہے کہ (ن) لیگ نہیں چھوڑیں گے تو آپ کے خلاف مقدمات بنیں گے. ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں احتساب کا زیادہ دباو¿ ہے جہاں چند ووٹوں سے نتائج تبدیل ہوتے ہیں، صوبے میں پارٹی وفاداری تبدیل نہ کرنے پر احتساب کا خوف دلایا جارہا ہے.

..

ضرور پڑھیں: بلڈ پریشر، شوگر اور عارضہ قلب کے مریضوں کا بڑا مسئلہ حل ہو گیا، قربانی کے گوشت سے کس طرح لطف اندوز ہو سکتے ہیں، ماہرین طب نے طریقہ بتا دیا

مزید خبریں :