’جب میرا کوئی جوان شہید ہوتا تو ۔۔۔‘کرنل سہیل عابد کی شہادت پر آرمی چیف نے پیغام جاری کر دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

’جب میرا کوئی جوان شہید ہوتا تو ۔۔۔‘کرنل سہیل عابد کی شہادت پر آرمی چیف نے پیغام جاری کر دیا


راولپنڈی(قدرت روزنامہ)آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ پا ک فوج کے کرنل سہیل کو اسلام آباد میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیاہے . آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس موقع پر کرنل سہیل عابد کے بیٹے سے ملاقات کی اور اسے اپنے گلے لگایا ،

آرمی چیف کا کہناتھا کہ جب بھی میرا کوئی جوان شہید ہوتاہے تو ایسا لگتاہے جیسے میرے جسم کا ایک حصہ جدا ہو گیاہے ، وہ رات گزارنا میرے لیے بہت مشکل ہوتی ہے لیکن اس کے باوجود ہم اپنے وطن کے دفاع کیلئے ہر کسی قسم کی قربانی دینے کی صلاحیت اور عزم رکھتے ہیں .

ضرور پڑھیں: عمران خان کے آنسوؤں نے کئی لوگوں کو آبدیدہ کر دیا

..

ضرور پڑھیں: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا آغاز ہی شور شرابے سے ہوا ن لیگ کے اراکین نے اسمبلی اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا