اس سال رمضان المبارک کا آغاز کس دن اور تاریخ سے ہو گا؟ دنیا بھر کے مسلمانوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اس سال رمضان المبارک کا آغاز کس دن اور تاریخ سے ہو گا؟ دنیا بھر کے مسلمانوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی


شارجہ(قدرت روزنامہ) رمضان المبارک کا آغاز 17 مئی سے متوقع ہے یہ کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے فلکیات و خلائی سائنس کے ماہرین کا. ان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں روزے کا دورانیہ تقریباً 13 گھنٹے سے شروع ہو کر تقریباً 15 گھنٹے تک ہو گا.

ضرور پڑھیں: ’میں پچھلے 5 سال سے مسلسل یہ شرمناک کام کررہا ہوں‘ ایک دن شوہر نے ایسا اعتراف کرلیا کہ بیوی کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، یہ تو خوابوں میں بھی نہ سوچا تھا کہ۔۔۔

خلیج ٹائمز نے اپنی رپورٹ کے مطابق شارجہ سنٹر فار آسٹرانومی اینڈ سپیس سائنسز کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ابراہیم الجروان نے کہا کہ نیا چاند تیرہ مئی بروز منگل کو متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق سہ پہر تین بجکر 48 منٹ پر پیدا ہوگا اور غروب آفتاب سے دو منٹ پہلے غائب ہو جائے گا.

رپورٹ کے مطابق چاند کی مدت غروب آفتاب سے کچھ وقت پہلے تک ایک گھنٹہ 16 منٹ رہے گی اور 16 مئی سے پہلے اس چاند کو غروب آفتاب کے بعد نہیں دیکھا جا سکے گا، چونکہ 16 مئی کو اسے غروب آفتاب کے بعد دیکھا جا سکے گا لہٰذا سائنسی حساب سے یکم رمضان بروز جمعرات 17 مئی کو ہوگا.اس کے علاوہ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ عیدالفطر بروز جمعتہ پندرہ جون کو ہونے کا امکان ہے.

..

ضرور پڑھیں: ’جنسی صحت بھرپور بنانے کے لئے سب سے پہلے یہ کام کرنا چاہیے کہ۔۔۔‘ معروف ڈاکٹر نے سب سے اہم مشورہ دے دیا

مزید خبریں :