رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ، کل پہلا روزہ ہو گا ، اوقات برائے سحر و افطار - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ، کل پہلا روزہ ہو گا ، اوقات برائے سحر و افطار


لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیاہے جس کے بعد ملک بھر میں نماز تروایح پڑھی جارہی ہے جبکہ اس موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات بھی کیے گئے ہیں تاہم سب سے شاندار بات یہ ہے کہ پاکستان اور عرب ممالک میں چھ سال کے بعد ایک ساتھ ایک ہی دن روزہ اختیار کیا جائے گا . کل صبح لاہور میں منتہائے سحر 3 بج کر 22 منٹ پر ہو گی جبکہ افطار کا وقت 6 بج کر 55 منٹ ہو گا .

ضرور پڑھیں: سپیکرکے انتخاب کے لیے ووٹنگ، ایاز صادق نے عمران خان کیلئے ایسا کام کر دیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی

کراچی کے شہریوں کیلئے منتہائے سحر 4 بج کر 21 منٹ ہو گا

جبکہ افطار کا وقت 7 بج کر 11 منٹ ہو گا .اسلام آباد میں سحری کا وقت 3بج کر 42 منٹ جبکہ افطار کا وقت 7 بج کر 5 منٹ ہو گا .پشاور میں شہری سحری کا وقت 3 بج کر 33 منٹ تک ہو گا جبکہ تمام شہری 7 بج کر 10 منٹ پر روزہ افطار کر یں گے .دوسری جانب مکہ و مکرمہ میں انتہائی سحر کا وقت 4بج کر 16 منٹ ہو گا اور افطار 6 بج کر 55 منٹ ہو گا .

..

ضرور پڑھیں: عمران خان نے تصویر کچھوانے کیلئے واسکٹ ادھار لی لیکن آج وہ اپنے ساتھ کیا چیز لے کر آئے ہیں ؟ واسکوٹ نہیں بلکہ۔۔۔