پریا پرکاش: اصل تصاویر دیکھ کر لاکھوں دل کرچی ہوگئے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پریا پرکاش: اصل تصاویر دیکھ کر لاکھوں دل کرچی ہوگئے


اسلام آباد(قدرت روزنامہ13فروری2017)انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی بھارتی اداکارہ پریا پرکاش کی ویڈیو تو آپ نے دیکھی ہی ہوگی، اور شاید آپ بھی دوسروں کی طرح اپنا دل ہار بیٹھے ہوں. لیکن یہاں ہم آپ کے پہلے سے ہارے ہوئے دل کو توڑنے والے ہیں.

ضرور پڑھیں: ’میں پچھلے 5 سال سے مسلسل یہ شرمناک کام کررہا ہوں‘ ایک دن شوہر نے ایسا اعتراف کرلیا کہ بیوی کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، یہ تو خوابوں میں بھی نہ سوچا تھا کہ۔۔۔

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پریا خوبصورت ہیں تو یہاں ہم آپ کو ان کی کچھ پرانی تصاویر دکھارہے ہیں، جنہیں دیکھ کر آپ ٹوٹے دل کی کرچیاں چنتے رہ جائیں گے.

یہ سب کیمرے اور میک اپ کی خوبصورتی ہے جناب!

تو جناب کیا اب بھی یہ آپکا کرش ہیں؟

..

ضرور پڑھیں: ’جنسی صحت بھرپور بنانے کے لئے سب سے پہلے یہ کام کرنا چاہیے کہ۔۔۔‘ معروف ڈاکٹر نے سب سے اہم مشورہ دے دیا

مزید خبریں :