اگر میری بیٹی ریا شوبز میں آنا چاہے گی تو سپورٹ کروں گا: معمر رانا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اگر میری بیٹی ریا شوبز میں آنا چاہے گی تو سپورٹ کروں گا: معمر رانا


لاہور (قدرت روزنامہ) فلم سٹار معمر رانا نے کہا ہے کہ بیٹی ریا معمر اگر شوبز میں آنا چاہے گی تو انکو روکوگا نہیں ‘پاکستانی فلم انڈسڑی کی ترقی ہم سے جہاں تک ممکن ہوسکے گا اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے.

اپنے ایک انٹر ویو میں معمر رانا نے کہا ہے شوبز کوئی بری چیز نہیں میں ضرورت اس بات کی ہوتی ہے کہ شوبز میں اخلاقیات کے دائرہ میں رہ کرہی کام کیاجائے اور میری بیٹی ریا نے فی الحال باقاعدہ شوبز میں ان کا فیصلہ نہیں کیا لیکر اگر وہ شوبز میں انکا چاہے گی تو انکو روکوں گا نہیں بلکہ انکو سپورٹ کر یں گے.

ضرور پڑھیں: ’میں پچھلے 5 سال سے مسلسل یہ شرمناک کام کررہا ہوں‘ ایک دن شوہر نے ایسا اعتراف کرلیا کہ بیوی کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، یہ تو خوابوں میں بھی نہ سوچا تھا کہ۔۔۔

..

ضرور پڑھیں: ’جنسی صحت بھرپور بنانے کے لئے سب سے پہلے یہ کام کرنا چاہیے کہ۔۔۔‘ معروف ڈاکٹر نے سب سے اہم مشورہ دے دیا

مزید خبریں :