”سارا علی خان سمیت دو لڑکیاں، ایک ہی بیڈ اور 2 لڑکے۔۔۔“ سیف علی خان کی بیٹی کی ایسی ویڈیو لیک ہو گئی کہ بھارت میں ’بھونچال‘ آ گیا
Can't connect right now! retry

”سارا علی خان سمیت دو لڑکیاں، ایک ہی بیڈ اور 2 لڑکے۔۔۔“ سیف علی خان کی بیٹی کی ایسی ویڈیو لیک ہو گئی کہ بھارت میں ’بھونچال‘ آ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ13جنوری2018) نئی دہلی  سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان بالی ووڈ کے ان ”سٹار “ بچوں میں شامل ہیں جنہیں 2018ءمیں سلور سکرین دیکھنا قابل دلچسپی سے خالی نہیں ہو گا.سارا علی خان سوشانت سنگھ راجپوت کیساتھ ابھیشک کپور کی فلم ’کیدرناتھ‘ کے ذریعے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے جا رہی ہیں

جو رواں سال دسمبر میں ریلیز ہو گی لیکن اس سے پہلے ہی سارا علی خان کی ایسی ویڈیو لیک ہو گئی ہے کہ دیکھ کر سیف علی خان بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے.

..