بھارتی اداکارہ سارہ خان کی بہن نے ان کی برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی، جس نے دیکھی شرم سے آنکھیں ہی بند کر لیں، انٹرنیٹ پر طوفان برپا ہو گیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

بھارتی اداکارہ سارہ خان کی بہن نے ان کی برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی، جس نے دیکھی شرم سے آنکھیں ہی بند کر لیں، انٹرنیٹ پر طوفان برپا ہو گیا


نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت کی معروف ٹیلی ویژن اداکارہ سارہ خان کی بہن نے ان کی برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی جو دیکھتے ہی دیکھتے جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی. ویڈیو میں سارہ خان کو باتھ ٹب میں نہاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ان کی بہن آئرہ خان بھی وہاں موجود ہیں جنہوں نے ویڈیو بنائی اور غلطی سے انسٹاگرام پر اپ لوڈ کر دی.

ضرور پڑھیں: سائنسدانوں ا س لڑکی کو دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی کہا ہے ۔۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو اپ لوڈ ہونے کے فوری بعد ہی ہٹا دی گئی مگر تب تک بہت دیر ہو چکی تھی اور کچھ ہی دیر بعد سوشل میڈیا پرویڈیو اور اس سے لی گئی تصاویر وائرل ہونے لگیں. اس تمام معاملے کے بعد سارہ خان بھی میدان میں آ گئی ہیں جن کا کہنا ہے کہ ان کی بہن نے یہ ویڈیو مذاق میں بنائی جو نشے کی حالت میں تھی اور اس نے دانستہ طور پر یہ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہیں کی. سارہ خان نے کہا ”میں نہیں جانتی کہ کیا ہوا.

سب کچھ غلط ہو گیا. یہ ویڈیو مذاق مذاق میں بنائی گئی اور اس نے بغیر کسی تاخیر کے ڈیلیٹ بھی کر دی لیکن اس سے پہلے ہی بہت غلط ہو گیا. اس نے تھوڑی سی پی رکھی تھی اورہم مزے کر رہے تھے، اور یہ سب کچھ ہو گیا. میں صرف اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ دنیا بہت تیز ہو گئی ہے، بعض اوقات یہ ٹیکنالوجی بہت نقصان دہ ثابت ہوتی ہے ، تو ہمیں لازمی طور پر احتیاط کرنی چاہئے.“ سارہ اور آئرہ خان اس وقت سری لنکا میں چھٹیاں گزارنے میں مصروف ہیں اور کچھ انٹرویوز بھی دے رہی ہیں. دونوں بہنیں سری لنکا کے گزرنے والے وقت سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کر کے مداحوں کو آگاہ بھی کر ری ہیں.

..

ضرور پڑھیں: پانچ سوال

مزید خبریں :