کرینہ اورکرشمہ کی ہیلری کلنٹن سے ملاقات - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کرینہ اورکرشمہ کی ہیلری کلنٹن سے ملاقات


واشنگٹن (ڈیلی قدرت)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور کرشمہ کپور نے حال ہی میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے ملاقات کی.یہ ملاقات ایک تقریب کے دوران ہوئی. دونوں اداکار بہنوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہیلری کیساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جو مداحوں میں مقبول ہورہی ہیں. اور ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے . 
 

..

مزید خبریں :