اس لڑکی کی آنکھ مارنے والی ویڈیو تو آپ نے دیکھی ہی ہوگی ، اب اس کی فائرنگ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی، اسلحہ نہیں چلارہی بلکہ ۔۔۔ دیکھ کر آپ بھی گھائل ہوجائیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اس لڑکی کی آنکھ مارنے والی ویڈیو تو آپ نے دیکھی ہی ہوگی ، اب اس کی فائرنگ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی، اسلحہ نہیں چلارہی بلکہ ۔۔۔ دیکھ کر آپ بھی گھائل ہوجائیں گے


ممبئی(قدرت روزنامہ) ملیالم فلموں کی بھارتی اداکارہ پریا پرکاش کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے جس میں وہ آنکھ مار کر ایک لڑکے کو گھائل کرتی نظر آرہی ہیں. ابھی سوشل میڈیا پر پہلی ویڈیو کا اثر کم نہیں ہوا تھا کہ اب دوسری ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی.

ضرور پڑھیں: اس کو کہتے ہیں اصل تبدیلی عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی ، ، اہم کام کر ڈالا

پریا پرکاش کی دوسری ویڈیو بھی اسی فلم اورو آدار لو کا ہی ایک کلپ ہے جس میں وہی کلاس روم والا ماحول ہے لیکن اس بار پریا کا وار زیادہ شدید ہے. ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان اداکارہ کس طرح اپنی آنکھوں سے انگلیوں کا پستول لوڈ کرکے فائر کرتی ہے اور ساتھی اداکار کو گھائل کردیتی ہے.

  دوسری ویڈیو بھی منظر عام پر آتے ہی منظر پر چھا گئی اور لوگوں کی جانب سے اسے بھی خوب پسند کیا جارہا ہے. اب تک کروڑوں لوگ اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں اور طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں. اکثر لوگ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ایک ہی جملہ دہرا رہے ہیں کہ ” اس ویڈیو کو دیکھ کر بھی کوئی نہیں پگھلتا تو وہ لونڈا نہیں ہے“.

..

ضرور پڑھیں: ذبح کیے بغیر مچھلی مسلمانوں کے لیے حلال کیسے ہوئی؟ سائنس کے جواب سے غیر مسلم ہکا بکا!

مزید خبریں :