فلم ‘تیرے نام’ کی یہ اداکارہ اب کس حال میں ہے؟ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

فلم ‘تیرے نام’ کی یہ اداکارہ اب کس حال میں ہے؟


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سلمان خان کی بلاک بسٹر مووی ‘تیرے نام’ نے بھارت سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں پذیرائی حاصل کی. اس فلم نے باکس آفس پر خوب دھمال مچایا.

فلم میں سلمان خان کے بالوں کا اسٹائل بھی بے حد مقبول ہوا، جو نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی کئی نوجوانوں نے اپنایا.

آج ہم آپ کو اس فلم میں گونگی، بہری بھکارن کا کردار نبھانے والی اداکارہ رادھیکا چودھری کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں.

وہ ایک ساؤتھ انڈین اداکارہ ہیں، اور اب تک کئی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں. تاہم دس سال سے زائد کا طویل عرصہ گزرنے کے بعد ان میں بھی کافی تبدلی آگئی ہے.

ذیل میں رادھیکا چودھری کی موجودہ تصاویر ملاحظہ کریں.

 

..

مزید خبریں :

سروے