ماہرہ خان کا پسندیدہ کرکٹر کون؟، اداکارہ کا انکشاف - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ماہرہ خان کا پسندیدہ کرکٹر کون؟، اداکارہ کا انکشاف


(قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ماہرہ خان نے پشاور زلمی کی نئی کٹ کی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں محمد حفیظ بہت پسند ہیں جبکہ حسن علی کی پرفارمنس دیکھنے کیلئے بھی وہ بے چین ہیں. ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں.

..

مزید خبریں :

سروے